افغانستان کے قندھار صوبہ میں ایک فوجی اڈے پر طالبان کے حملہ میں 15 فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ۔وزارت دفاع کے ترجمان دولت
وزیری نے کل بتایا کہ طالبان کے ایک گروپ نے
جمعرات کی شب شاہ ولی کوٹ ضلع میں ایک فوجی اڈے پر حملہ کردیا ۔حملہ میں کم ازکم 15فوجی ہلاک ہوگئے ۔